مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حیدرآباد کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ شہر اور
اسکے مضافات میں کسی بھی جگہ چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا بروز پیر
کو
حیدرآباد و ملک میں پہلا روزہ یعنی یکم رمضان ہوگا۔جبکہ عرب ممالک میں
30شعبان کے اختتام کی وجہ سے اتوار کو پہلا روزہ یعنی یکم رمضان ہوگا۔